the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،4اگسٹ (ایجنسی) فلم 'پیپلی لائیو' کے شریک ڈائریکٹر محمود فاروقی کو غیر ملکی خاتون سے عصمت ریزی (376) کے جرم میں ساکیت کورٹ نے 7 سال سزا سنائی ہے ساتھ ہی مجرم پر 50 ہزار کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے. سرکاری وکیل نے عدالت سے گزارش کی تھی کہ اس معاملے میں فاروقی کو زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا دی جائے کیونکہ مجرم نے متاثرہ جسمانی ہی نہیں بلکہ وہ ذہنی طور پر اسے زندگی بھر مصیبت جھیلنی پڑے



گی-

جرمانہ نہ بھرنے کی صورت حال میں 3 ماہ کی سزا اور کاٹنی ہوگی. اس سے پہلے منگل کو عدالت میں بحث کے دوران دہلی پولیس نے فاروقی کے لئے عمر قید کی سزا کی مانگ کی تھی.
فاروقی پر ایک 35 سال کی ایک امریکی ریسرچ سکالر نے عصمت ریزی کا الزام لگایا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.